Tags

, , , , , , ,

منظر بھی مسلمان، پس منظر بھی مسلمان؛
گردن بھی مسلمان، خنجر بھی مسلمان؛
کیا گزریگی اسلام کی کشتی پہ خدارا؛
طوفان بھی مسلمان ہے، لنگر بھی مسلمان؛
کل، بہتر و بہتر سے بھی بہتر تھے مسلمان
اب بدتر و بدتر سے بھی بدتر ہے مسلمان؛
سر کاٹنے والے کو بھی ہے دعوئے مسلمان،
کاٹتے ہیں جو ہر روز وہ ہیں سر بھی مسلمان؛
کل آس تھے، امید تھے، خطرہ نہ تھے کوئی
اب، سارے زمانے کے لئے ڈر بھی مسلمان؛
تاریخ ہے شاہد کہ بڑا فرق تھا ان میں،
لاکھوں بھی مسلمان تھے، بہتر (۷۲) بھی مسلمان؛
Advertisements