Tags

سلام علیکم

اے قوم وہی پھر ہے تباہی کا زمانہ
اسلام ہے پھر تیر حوادث کا نشانہ
کیوں چپ ہے اسی شان سے پھر چھیڑ ترانہ
تاریخ میں رہ جائے گا مردوں کا فسانہ
مٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہو
لازم ہے کہ ہرفرد حسین ابن علیؑ ہو

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

ولادت با سعادت سید شباب اھل جنت، مولا حسینؑ ابن علی ؑ تمام دوستاداران، محبان و شیعیان اہلبیت ؑ بہت بہت مبارک۔
مرزا نورالحسن لکھنوی

Advertisements